جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد تو رہا ایک طرف، مظاہرین لاہور میں بھی ڈٹ گئے دھرنا کب تک جاری رہیگا، اشرف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور تحریک لبیک کے قائدین کے مابین معاہدہ طے پاجانے کے بعد فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا تاہم اب اس صورتحال میں ایک نیا موڑ آگیا ہے اور تحریک لبیک کے رہنما علامہ اشرف جلالی نے لاہور کے مختلف علاقوں میں دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

علامہ اشرف جلالی کا کہنا ہے کہ شہدا کے خون کا حساب ملنے تک کوئی دھرنا ختم نہ کرے۔ پریس کانفرنس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ اشرف جلالی کی جانب سے کئے جانے والے اعلان کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکنوں کی جانب سے دھرنا تاحال جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…