بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جمائما خان کا پاکستان آنے کا اعلان ،عمران خان کی سابق اہلیہ کب پہنچیں گی،تفصیلات آگئیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق مشہور گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ انہوں نے جمائما خان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جو انہوں نےبالآخر قبول کر لی ہے ،جمائماخان اگلے سال 2018 ءمیں پاکستان آئیں گی اور ان کا یہ نجی دورہ ہوگا ۔گلوکار سلمان احمد کا کہناتھا کہ معلوم نہیں ان کا دورہ کتنے دن کا ہو گالیکن میں چاہتا ہوں

کہ وہ ایک ہفتے کیلئے پاکستان آئیں،سلمان احمد کا مزید کہنا تھا کہ میری جمائما خان سے 20 سال پرانی دوستی ہے، میں جب بھی امریکا یا لندن جاتا ہوں تو وہ ضرور ملاقات کرتی ہیں،واضح رہے کہ عمران اور جمائما کے دونوں بیٹے سلیمان اور قاسم بھی اس وقت پاکستان میں موجو دہیں،نااہلی کیس میں کلیئر ہونے کے بعد شیخ رشید نے اس کا سارا کریڈٹ جمائما خان کو دیا تھا اور عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ دوبارہ رجوع کر لیں لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…