الیکشن کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں ،وقت سے ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد(اے این این ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں ،وقت سے ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے، نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں طے ہوچکاہے کہ انتخابات بروقت ہونے چاہئیں، میں بھی کہہ رہا ہوں الیکشن جولائی میں ہوں گے، پاکستان میں… Continue 23reading الیکشن کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں ،وقت سے ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم