مشکل وقت میں چین کے بعد ترکی پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کرکھڑا ہوگیا،طیب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی )صدر ممنون حسین کوترک صدر طیب اردگان نے فون کرکے امریکی دھمکیوں کے خلاف پاکستان کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کیاہے ،ترک صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدرکاطرزعمل ناپسندیدہ ہے،ترکی ہرقسم کے حالات میں پاکستان کیساتھ ہے۔طیب اردگان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading مشکل وقت میں چین کے بعد ترکی پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کرکھڑا ہوگیا،طیب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































