گرفتار ہونے والے مبینہ 13 قاتل جنہوں نے زینب کے قتل کا اعتراف کیا، ان کا کیا بنا؟ عین موقع پر کس کے کہنے پر تفتیش کا رخ بدل گیا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ زینب کو قتل کرنے والے ملزم عمران کی گرفتاری سے قبل 13 زیر حراست افراد نے زینب کے قتل کا اعتراف کیا تھا اور پولیس انہیں ہی قاتل سمجھ رہی تھی، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں کی بروقت مداخلت کرنے اور خود زینب کیس… Continue 23reading گرفتار ہونے والے مبینہ 13 قاتل جنہوں نے زینب کے قتل کا اعتراف کیا، ان کا کیا بنا؟ عین موقع پر کس کے کہنے پر تفتیش کا رخ بدل گیا، حیرت انگیز انکشافات