بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت کیلئے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ سپریم کورٹ میں سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت کیلئے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے درخواستوں پر سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا











































