پاکستان کے عوام خود نوازشریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے ،کیپٹن(ر)صفدر کی زبان پھسل گئی،عابد شیر علی میڈیا سے کیا کہتے رہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے عوام خود نواز شریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے،پریس کانفرنس کے دوران کیپٹن(ر) صفدر کی زبان پھسل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کی زبان پھسل گئی او کہہ بیٹھے کہ اس بار عوام خود چاقو سے نواز… Continue 23reading پاکستان کے عوام خود نوازشریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے ،کیپٹن(ر)صفدر کی زبان پھسل گئی،عابد شیر علی میڈیا سے کیا کہتے رہے