پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اپنی پیرنی سے شادی کرنے کے بعد عمران خان اگلی صبح اسلام آباد روانہ ہوئے اور سیدھا سپریم کورٹ پہنچ گئے جہاں انکی ضمانت منظور ہوگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جب سے عمران خان کی تیسری شادی کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں ملک بھر میں بس یہی موضوع بحث ہے۔ انگریزی اخبار  کے مطابق عمران خان نے تیسری خفیہ شادی اپنی پیرنی سے کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق نکاح کی تقریب یکم جنوری کو لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے سیکٹر وائی میں دلہن کے قریبی دوست کے گھر میں منعقد ہوئی ،یہ پی ٹی آئی رہنما کے بھی قریبی دوست کا گھر تھا ۔بتا یا جا رہا ہے کہ عمران

خان نے یکم جنوری کی شب لاہور میں خاتون سے شادی کر کے سال نو کا آغاز کیا اور سہاگ رات وہاں گزا رنے کے بعد اگلے ہی سیدھے اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے جہاں سے انہیں ضمانت مل گئی ۔ واضح رہے کہ عمران خان نے پہلی شادی 16 مئی 1995 کو جمائما خان سے کی جو 9 برس بعد 22 جون 2004 کو طلاق پر ختم ہوئی۔ ان کی دوسری شادی ٹی وی اینکر ریحام خان سے ہوئی جو بمشکل ہی 10 ماہ چل پائی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…