پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اب ہوگا دما دم مست قلندر،پیر حمید الدین سیالوی نے قافلوں کا رخ کس شہر کی طرف موڑنے کا حکم دیدیا،حکومت کے ہوش اڑ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے سجادہ نشین پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی نے کہا ہے کہ تمام لوگ عہد کریں کہ تحفظ ختم نبوت تحریک میں ساتھ دیں گے۔انہوں نے ہدایت کی احباب قافلوں کی شکل میں داتادربارپہنچیں گے اورحاضری دیتے ہوئے دا ب کو محلوظ خاطررکھیں۔خواجہ حمیدالدین سیالوی کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے استعفے تک داتادربارقیام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ختم نبوت فارم میں

تبدیلی کرنے والوں کوبھی کیفرکردارتک پہنچناہوگا۔ہم پاکستان میں آقاکی ناموس کی جنگ لڑرہے ہیں۔تمام عاشقان رسول کو میراپیغام پہنچادوکہ نوجنوری کو داتادربارپہنچیں۔سیال شریف میں خواجہ حمیدالدین سیالوی کا مریدین سے خطاب کیا اور کہا کہ ہمارا موقف دوٹوک ہے جس میں کسی لچک کی گنجائش نہیں حکمران جان لیں کہ ہم تحفظ ختم نبوت کے لئے کسی بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…