آج کی سب سے بڑی خبر، عمران خان نے تیسری شادی کر لی،لڑکی کون ہے اور کہاں رہتی ہے،سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تیسری شادی کر لی ،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بارپھر خفیہ شادی کر لی ہے اور اس بار ان کی دلہن وہ خاتون ہے جن کے پاس وہ روحانی رہنمائی کے لئے… Continue 23reading آج کی سب سے بڑی خبر، عمران خان نے تیسری شادی کر لی،لڑکی کون ہے اور کہاں رہتی ہے،سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف











































