پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں سال پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کوئٹہ میں بھی بادل برسنے سے سردی بڑھ گئی، پہاڑوں پر برفباری نے رنگ جما دیا۔ سکردو میں پارہ منفی 10، استور میں منفی 8 اور کالام منفی 5 تک گرگیا۔سال کی پہلی بارش نے لاہور کو… Continue 23reading پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

رائو انوار کی دبئی فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی، رات کے 2بجے اچانک کس شہر کے ائیرپورٹ پر پہنچ گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

رائو انوار کی دبئی فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی، رات کے 2بجے اچانک کس شہر کے ائیرپورٹ پر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی اسلام آباد ائیرپورٹ سے دبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملوث ایس ایس پی راؤ انوارکی اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا… Continue 23reading رائو انوار کی دبئی فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی، رات کے 2بجے اچانک کس شہر کے ائیرپورٹ پر پہنچ گئے

28جنوری کے بعد کسی بھی رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیا تو ضمنی الیکشن نہیں ہونگے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

28جنوری کے بعد کسی بھی رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیا تو ضمنی الیکشن نہیں ہونگے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 28جنوری کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کے استعفے دینے پر ان کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات نہیں ہوں گے اور مستعفی ہونے والے اراکین کی نشستیں آئندہ انتخابات تک خالی رہیں گی۔روزنامہ جنگ کے رپورٹر مقصود اعوان  کے مطابق انتخابی قوانین کے مطابق الیکشن کمیشن کے کسی رکن کی… Continue 23reading 28جنوری کے بعد کسی بھی رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیا تو ضمنی الیکشن نہیں ہونگے

حکومت پنجاب نے مزاح کیساتھ عمران خان کو دیا کرارا جواب! پراجیکٹس کے اعتراف پر اظہار تشکر

datetime 23  جنوری‬‮  2018

حکومت پنجاب نے مزاح کیساتھ عمران خان کو دیا کرارا جواب! پراجیکٹس کے اعتراف پر اظہار تشکر

لاہور(نیوز ڈیسک)شہباز شریف کی نیب پیشی پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب نیب پر اعتراض کیوں کر رہے ہیں،میں نے سپریم کورٹ کا سامنا کیا جبکہ میں کبھی پبلک آفس ہولڈر بھی نہیں رہا۔ اگر صاف ہیں تو الزامات کا سامنا کریں جیسے انہوں نے کیا تھا اور الزامات… Continue 23reading حکومت پنجاب نے مزاح کیساتھ عمران خان کو دیا کرارا جواب! پراجیکٹس کے اعتراف پر اظہار تشکر

پی ٹی آئی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں پر اختلافات پیدا ہوگئے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پی ٹی آئی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں پر اختلافات پیدا ہوگئے

کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے اپنے ارکان کو استعفی دلانے کے آپشن پر بھی اختلافات پیدا ہوگئے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماوں نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کے معاملے کی مخالفت کردی۔پی ٹی آئی کی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں پر اختلافات پیدا ہوگئے

نقیب اللہ قتل: ایف آئی اے نے راؤ انوار کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

نقیب اللہ قتل: ایف آئی اے نے راؤ انوار کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد(آن لائن) مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان نقیب اللہ محسود کو ہلاک کرنے کے الزام میں معطل سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کی اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق راؤ انوار… Continue 23reading نقیب اللہ قتل: ایف آئی اے نے راؤ انوار کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی

طالبعلم نے توہین رسالت کا الزام لگا کر پرنسل کو قتل کردیا،پرنسپل نے آخر ایسا کیا کیاتھا،حقیقت سامنے پر طوفان برپا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

طالبعلم نے توہین رسالت کا الزام لگا کر پرنسل کو قتل کردیا،پرنسپل نے آخر ایسا کیا کیاتھا،حقیقت سامنے پر طوفان برپا

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شبقدر میں توہین رسالت کا الزام لگا کر سکنڈائیر کے طالبعلم نے پرنسپل کو قتل کر دیا ۔ ایف سی اہلکاروں نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔ طلبہ اور عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ توہین رسالت کے حوالے سے ابھی تک کوئی مصدقہ شواہد موجود نہیں ۔ ڈی پی… Continue 23reading طالبعلم نے توہین رسالت کا الزام لگا کر پرنسل کو قتل کردیا،پرنسپل نے آخر ایسا کیا کیاتھا،حقیقت سامنے پر طوفان برپا

ملزم اکثر بچیوں میں ٹافیاں بانٹتا،اپنے علاقے میں نعت خواں کے طور پرمشہور تھا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ملزم اکثر بچیوں میں ٹافیاں بانٹتا،اپنے علاقے میں نعت خواں کے طور پرمشہور تھا،تہلکہ خیز انکشافات

قصور(آئی این پی ، مانیٹرنگ ڈیسک) زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا، ملزم  کا ڈی این اے میچ کرگیا۔پولیس نے  یہ بھی دعوی کیا  ہے کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ملزم کی عمر 35 سے 36 سال ہے جو… Continue 23reading ملزم اکثر بچیوں میں ٹافیاں بانٹتا،اپنے علاقے میں نعت خواں کے طور پرمشہور تھا،تہلکہ خیز انکشافات

اختلافات شدت اختیار کر گئے، ن لیگ کے بھی دو ٹکڑے، نواز شریف نے اگر یہ کام نہیں کیاتو آئندہ 5 دن کے اندر اندر کیا ہونیوالا ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

اختلافات شدت اختیار کر گئے، ن لیگ کے بھی دو ٹکڑے، نواز شریف نے اگر یہ کام نہیں کیاتو آئندہ 5 دن کے اندر اندر کیا ہونیوالا ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر وزارتِ عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کو اگلے پانچ روز میں نامزد نہ کیا گیا تو پھر مسلم لیگ ن کو بہت سے لوگ چھوڑ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف و سینئر صحافی حامد میر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading اختلافات شدت اختیار کر گئے، ن لیگ کے بھی دو ٹکڑے، نواز شریف نے اگر یہ کام نہیں کیاتو آئندہ 5 دن کے اندر اندر کیا ہونیوالا ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا