ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

میں ابھی تک کنوارا ہوں،اگر کوئی عمران خان سے بچ گئی تو شاید میرا بھی اس سال رشتہ ہوجائے، جمشید دستی باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے سربرا ہ  اور معروف سیاستدان جمشید دستی نےکہا ہے کہ  میں ابھی تک کنوارا ہوں،اگرکوئی عمران خان سے بچ گئی ہوتوشایدمیرابھی اس سال رشتہ ہوجائے.نجی ٹی وی کے مطابق جمشید دستی نے کہا ہے کہ میں بھی کنواراہوں اورانہی کی صف میں کھڑاہوں ۔اللہ تعالیٰ انہیں بھی توفیق دے اوراگران

سے کوئی بچ گئی ہوتواللہ کرے میرابھی رشتہ ہوجائے گی ۔واضح رہے کہ چند دن پہلے انہوں نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے متعلق بھی جارحانہ قسم کا بیان دیا تھاجس میں ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو ہیجڑے ہیں اور ہیجڑے کی کبھی شادی نہیں ہوتی۔جس پر پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…