تحریک انصاف حکومت انصاف کی فوری فراہمی میں ناکام،ہر جج کے پاس 1390مقدمات
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصا ف حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کو فوری انصاف کی فراہمی میں مکمل طورپر ناکام ہوگئی ۔ انصاف کی فراہمی کے دعویداروں نے109سالہ پرانے سول پروسیجر کوڈ میں ترامیم لانے میں پونے پانچ سال ضائع کردئیے ۔2013میں تحریک انصاف نے حکومت سنبھالی جبکہ 2018میں مقدمات جلد نمٹانے کے لئے ترامیم… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت انصاف کی فوری فراہمی میں ناکام،ہر جج کے پاس 1390مقدمات