بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام، امبر الرٹ کی طرز پر’’تلاش‘‘ ایمرجنسی الرٹ سسٹم تیا ر کیا جائے گا،حکومت نے اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا ء اللہ خاں نے سیکرٹری سکولز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بچوں کی عمر کے لحاظ سے ریڈنگ میٹریل انکے سلیبس میں متعارف کروانے کے لیے مناسب اقدامات اٹھائیں ۔ تدریسی کتب میں بچوں کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ اور دینی… Continue 23reading بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام، امبر الرٹ کی طرز پر’’تلاش‘‘ ایمرجنسی الرٹ سسٹم تیا ر کیا جائے گا،حکومت نے اعلان کردیا