عمران خان وہ طالبعلم ہیں جس کی تیاری نہ ہو نے پر امتحان سے پہلے ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں، احسن اقبال
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اس طالبعلم کی طرح ہیں جس کی تیاری نہ ہو نے پر امتحان سے پہلے ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں، پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا عمران خان کی غیر جمہوری سوچ کی علامت ہے، پی ٹی آئی استعفوں کے ذریعے… Continue 23reading عمران خان وہ طالبعلم ہیں جس کی تیاری نہ ہو نے پر امتحان سے پہلے ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں، احسن اقبال