بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

شیخ رشید بزدل آدمی ہے مرد کا بچہ ہوتا تو استعفیٰ دیتا ،عابد شیر علی

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شیخ رشید مرد کا بچہ ہوتا تو استعفیٰ دیتا ‘ وہ بزدل آدمی ہے ‘ وہ 30 جنوری کا انتظار کر رہا ہے ‘ اس کو پتہ ہے کہ 30 جنوری سے پہلے استعفیٰ دیا تو وہاں دوبارہ الیکشن ہوں گے ‘ عمران خان نے اپنے ایم این ایز کو رگڑا ہے جو بے شرموں کی طرح اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ شیخ رشید 30 جنوری

کا انتظار کر رہا ہے ‘ وہ بزدل آدمی ہے اس نے اپنے اوپر لعنت بھیجی ہے اس کو پتہ ہے کہ 30 جنوری سے پہلے استعفیٰ دیا تو وہاں دوبارہ الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ 30 جنوری سے پہلے استعفیٰ دیا تو اس کی سیاست نالہ لئی میں پھینک دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے اپنے ایم این ایز کو رگڑا ہے جو بے شرموں کیطرح اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔ شیخ رشید کبھی اپنے اعلان پر عمل نہیں کرے گا۔ وہ مر د کا بچہ ہوتا تو استعفیٰ دیتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…