جہانگیر ترین اور سلمان شہبازمیں ٹھن گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز کسانوں سے 180روپے کی بجائے 150روپے فی من گنا خرید کر ان کا استحصال کر رہی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے الزام کو مسترد کرتے ہوئے… Continue 23reading جہانگیر ترین اور سلمان شہبازمیں ٹھن گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد











































