ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے بارے میں اپنے ہی وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کے بیان کی تردید جاری کردی
اسلام آباد(این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے کے معاملے پر وضاحت جاری کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کلبھوشن سے اہل خانہ کی… Continue 23reading ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے بارے میں اپنے ہی وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کے بیان کی تردید جاری کردی









































