امریکہ اور بھارت کو بڑا سرپرائز،چین نے پاکستان اور افغانستان سے ایسا کام کروانے کا اعلان کردیا کہ دشمنوں کے ہوش اُڑ جائیں گے

25  دسمبر‬‮  2017

بیجنگ (نیوزڈیسک) پاکستان ، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے سہ ملکی مذاکر ات کا پہلا دور منگل کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوگا ٗوزیر خارجہ خواجہ آصف اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی مذاکرات میں اپنے وفود کی قیادت کرینگے۔چینی میڈیا کے مطابق چین ٗ پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان پہلے مذاکرات  منگل کو بیجنگ میں منعقد ہوں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھونگ اینگ

کے مطابق افغانستان اور پاکستان کیایک ہمسایہ دوست ملک کی حیثیت سے چین ہمیشہ اس بات کی حمایت کرتا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات خوشگوار رہیں اور مشترکہ ترقی کے لیے کوشش کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال جون میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے دورہ پاکستان اور افغانستان کے دوران تینوں فریقوں نیوزرائے خارجہ کی سطح کے ایک سہ فریقی مذاکراتی نظام کے قیام پر اتفاق کیا تھا ۔ ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کے دوران باہمی سیاسی اعتماد اور مفاہمت ، ترقیاتی تعاون اور روابط نیز سلامتی تعاون اور دہشت گردی کی حوصلہ شکنی جیسے تین اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔ چین پر امید ہے مذکورہ مذاکرات کے ذریعے باہمی اعتماد کو فروغ ملے گا ، افغانستان اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے اور خطے میں امن ، استحکام اور ترقی کے لئے تینوں فریق مشترکہ اقدامات کر سکیں گے ۔مذاکرات میں سکیورٹی تعاون اور انسداد دہشت گردی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔چین کی وزارت خارجہ کے مطابق مذاکرات چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی دعوت پرمنعقد ہو رہے ہیں۔وزیر خارجہ خواجہ آصف اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی مذاکرات میں اپنے وفود کی قیادت کرینگے۔ پاکستان ، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے سہ ملکی مذاکر ات کا پہلا دور منگل کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوگا ٗوزیر خارجہ خواجہ آصف اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی مذاکرات میں اپنے وفود کی قیادت کرینگے۔چینی میڈیا کے مطابق چین ٗ پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان پہلے مذاکرات  منگل کو بیجنگ میں منعقد ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…