نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ ، 5بہنوں کا اکلوتابھائی قتل
کراچی(اے این این )کراچی میں ایک اور مبینہ مقابلے میں پولیس نے 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر رکشے میں سوار مقصود کام سے جار ہاتھا کہ راستے میں ڈاکوں نے رکشے کو روکنے کی کوشش کی تو اس دوران پولیس نے فائرنگ کردی جس سے رکشے… Continue 23reading نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ ، 5بہنوں کا اکلوتابھائی قتل