وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو گرفتار کئے جانے کا امکان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں گرفتار کئے جانے کا امکان۔ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نیب کی جانب سے شہباز شریف کو طلب کیے جانے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو گرفتار کئے جانے کا امکان