پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان وہ طالبعلم ہیں جس کی تیاری نہ ہو نے پر امتحان سے پہلے ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں، احسن اقبال

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اس طالبعلم کی طرح ہیں جس کی تیاری نہ ہو نے پر امتحان سے پہلے ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں، پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا عمران خان کی غیر جمہوری سوچ کی علامت ہے، پی ٹی آئی استعفوں کے ذریعے مصنوعی بحران پیدا کرنا چاہتی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی استعفوں کے ذریعے مصنوعی بحران پیدا کرنا

چاہتی ہے،پی ٹی آئی مصنوعی بحران کے ذریعے انتخابات سے فرار چاہتی ہے، پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا عمران خان کی غیر جمہوری سوچ کی علامت ہے، جمہوری عمل کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہو گی، عمران خان اس طالبعلم کی طرح ہیں جس کی تیاری نہ ہونے پر امتحان سے پہلے ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں، مسلم لیگ (ن)انتخابات کیلئے تیار ہے، معیشت کی بحالی، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ بڑی کامیابیاں ہیں،

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…