جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ایٹمی پروگرام میں کلیدی کردار کے حامل پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان انتقال کر گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر اشفاق احمد انتقال کر گئے۔ مرحوم چیئر مین اٹامک انرجی کمیشن رہے اور ایٹمی پروگرام میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ مرحوم کو ملکی خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز، ہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ جمعرات کے روز پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر اشفاق احمد وفات پا گئے۔

مرحوم ڈاکٹر اشفاق احمد سابق چیئر مین اٹامک انرجی کمیشن بھی رہے ۔ پاکستان مئی 1998ء میں جوہری قوت بنا تب ڈاکٹر اشفاق احمد چیئر مین پی اے ای سی تھے ۔ مرحوم نے ملکی جوہری پروگرام کی ترقی کے لئے کلیدی کاوشیں کی، پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر اشفاق کو نشان امتیاز، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…