اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازشریف کی بغیر پروٹوکول نیب آفس آمد، جانتے ہیں جس گاڑی میں آئے وہ کس کی تھی

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف بغیر پروٹوکول نیب کے دفتر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بغیر پروٹوکول نیب آفس پہنچ گئے ہیں ۔شہباز شریف ایک پرائیویٹ گاڑی پر نیب کے دفتر پہنچے ،ذرائع کے مطابق شہباز شریف کچھ دیر بعد پریس کانفرس سے بھی خطاب کریں گے۔

واضح  رہے کہ شہباز شریف پر آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں۔جس کی تحقیقات کے لئے ان کو آج نیب کے دفتر طلب کیا گیا تھا۔ان کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں ،میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد بھی نیب آفس کے باہر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…