پاکستان ہمیں بہت عزیز،غیر مستحکم کرنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ کیا سلوک کرینگے،شاہ سلمان نے نوازشریف کو صاف صاف بتا دیا

4  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ہمیں بہت عزیز ہے اس کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش نہ کریں  سعودی ولی عہد شاہ سلمان نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو صاف صاف بتا دیا،سینئر صحافی اور تجزیہ کار رﺅف کلاسرہ نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران دعویٰ کیا  ہے کہ سعودی عرب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تنبیہ کی ہے کہ وہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے پہلے وزیر اعلیٰ

پنجاب شہباز شریف کو بلایا تھا جنہوں نے صاف بتا دیا  ہے کہ نواز شریف ان کی بالکل نہیں سنتے جس کے بعد سعودی حکومت نے نواز شریف کو بلایا اور سعودی فرمانروا شاہ سلما ن نے نواز شریف کو صاف صاف بتادیا کہ وہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوئی کوشش نہ کریں۔ سعودی حکومت کی اس تنبیہ کا نواز شریف پر یہ اثر ہواہے کہ انہوں نے اب تحریک عدل چلانے کا خیال چھوڑ کر گزشتہ روز پنجاب ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس کی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…