پی ٹی وی حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور
اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ منگل کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ایس… Continue 23reading پی ٹی وی حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور











































