بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میرے خلاف میری پارٹی نے سازش کی ، 2018میں مجھے پی ٹی آئی نے الیکشن ہرایا ، شاہ محمود قریشی اپنی پارٹی پر برس پڑے ، بڑ ااعلان کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

میرے خلاف میری پارٹی نے سازش کی ، 2018میں مجھے پی ٹی آئی نے الیکشن ہرایا ، شاہ محمود قریشی اپنی پارٹی پر برس پڑے ، بڑ ااعلان کر دیا

ملتان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیٹے کی انتخابی مہم کے دوران اپنی پارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی اور مجھے پی پی 217سے الیکشن ہروایا۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین… Continue 23reading میرے خلاف میری پارٹی نے سازش کی ، 2018میں مجھے پی ٹی آئی نے الیکشن ہرایا ، شاہ محمود قریشی اپنی پارٹی پر برس پڑے ، بڑ ااعلان کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوعو کرلیا،

datetime 26  جون‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوعو کرلیا،

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کو (آج)پیر کومدعو کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیںنگے اور آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم حکومت کی اتحادی جماعتوں سے معاشی چیلنجز سے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوعو کرلیا،

ارسلان خان کی گرفتاری معاملہ ، نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی، رانا ثناء اللہ

datetime 26  جون‬‮  2022

ارسلان خان کی گرفتاری معاملہ ، نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی جس میں عسکری قیادت نے اس معاملے پر کھل کر بات کی اور اس کی مذمت کی۔… Continue 23reading ارسلان خان کی گرفتاری معاملہ ، نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی، رانا ثناء اللہ

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے لیے اعزاز

datetime 26  جون‬‮  2022

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے لیے اعزاز

جدہ(این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع نے جدہ میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیابعد ازاں میں ملاقات انہوںنے… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے لیے اعزاز

آئی ایم ایف پالیسی فریم ورک دو روز میں پاکستان کو ملنے کا امکان

datetime 26  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف پالیسی فریم ورک دو روز میں پاکستان کو ملنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فریم ورک دو روز میں پاکستان کو دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے مذاکرات بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات میں پاکستان اور آئی ایم ایف قرض… Continue 23reading آئی ایم ایف پالیسی فریم ورک دو روز میں پاکستان کو ملنے کا امکان

بیرون ملک پاکستانی زرمبادلہ سے ہمیشہ ملکی معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کرتے ہیں، شہباز شریف

datetime 22  جون‬‮  2022

بیرون ملک پاکستانی زرمبادلہ سے ہمیشہ ملکی معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کرتے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ایک دن میں ریکارڈ 57 ملین ڈالر پاکستان بھجوانے پر خراج تحسین اور اظہار تشکر کیا ہے۔گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 57 ملین ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئے، رقم بیرون ملک پاکستانیوں کی ایک دن میں بھجوائی… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانی زرمبادلہ سے ہمیشہ ملکی معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کرتے ہیں، شہباز شریف

حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا رہی ہے،جو بھی ترمیم ہوگی اس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے،وزیر اطلاعات

datetime 22  جون‬‮  2022

حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا رہی ہے،جو بھی ترمیم ہوگی اس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا رہی ہے،جو بھی ترمیم ہوگی اس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے،حکومت آزادی صحافت پر کامل یقین رکھتی ہے،سابق دور میں صحافیوں کو اغواء اور ان پر تشدد کے واقعات… Continue 23reading حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا رہی ہے،جو بھی ترمیم ہوگی اس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے،وزیر اطلاعات

وزیراعظم کی ہدایات،پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2022

وزیراعظم کی ہدایات،پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی ) وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایات پرپنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ ،فیصل آباد کے علاقہ تاندلیانوالہ کنجوانی شوگر مل کی ذخیرہ کئی گئی تقریبا 28کروڑ روپے مالیت کی چینی 27جون کو نیلام کی جائے گی… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایات،پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ

کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر جنوبی و قبائلی اضلاع کے علاوہ ملک کے کئی دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 22  جون‬‮  2022

کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر جنوبی و قبائلی اضلاع کے علاوہ ملک کے کئی دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر جنوبی و قبائلی اضلاع کے علاوہ ملک کے کئی دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم فوری طورپر کسی جانی و مای نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔بدھ کی را ت گئے تقریباً ایک بج کر 55 منٹ پرآنے والے طاقتور زلزلے نے خیبرپختونخوا… Continue 23reading کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر جنوبی و قبائلی اضلاع کے علاوہ ملک کے کئی دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Page 177 of 3660
1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 3,660