پارٹی غداروں نے ن لیگ کو فیملی پارٹی بنانے کے مشورے دیئے،پر ویز رشید کے کرتوت بے نقاب ہو جائیں تو سر شرم سے جھک جائیں گے ٗچوہدری نثار نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پرویز رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی کرتوتیں بے نقاب ہو جائیں تو سر شرم سے جھک جائیں ۔گزشتہ روز پرویز رشید نے چوہدری نثار پر تنقیدکرتے ہوئے کہا تھا کہ چوہدری نثار کی سازش ناکام بنانے کیلئے میں نے… Continue 23reading پارٹی غداروں نے ن لیگ کو فیملی پارٹی بنانے کے مشورے دیئے،پر ویز رشید کے کرتوت بے نقاب ہو جائیں تو سر شرم سے جھک جائیں گے ٗچوہدری نثار نے دھماکہ خیز اعلان کردیا