نگران وزیراعظم کا مضبوط امیدوار سامنے آگیا، آصف زرداری نے حمایت کردی،ن لیگ نے بھی گرین سگنل دیدیا
اسلام آباد( آن لائن)سابق سپیکر سندھ اسمبلی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون نگران وزیراعظم کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں۔ مصدقہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے عبداللہ حسین… Continue 23reading نگران وزیراعظم کا مضبوط امیدوار سامنے آگیا، آصف زرداری نے حمایت کردی،ن لیگ نے بھی گرین سگنل دیدیا











































