رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک 1439ھ کا چاند نظر آ گیا ہے، کل بروز جمعرات پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہواجبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب، متحدہ… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا











































