بیرون ملک سے الیکشن کوسبوتاژ کرنے کے سنگین خدشات ،سکیورٹی کیلئے کیا اقدامات اٹھائے جائینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیشل سیکرٹری داخلہ رضوان ملک نے کہاہے کہ بیرون ملک سے الیکشن کوسبوتاژ کرنے کے خدشات ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹررحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اسپیشل سیکرٹری داخلہ رضوان ملک نے کمیٹی کو وزات اور ماتحت اداروں کی ورکنگ سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ الیکشن 2018 میں… Continue 23reading بیرون ملک سے الیکشن کوسبوتاژ کرنے کے سنگین خدشات ،سکیورٹی کیلئے کیا اقدامات اٹھائے جائینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں