موجودہ حکومت کی معیاد ختم ہونے سے قبل 5 اہم وفاقی اداروں کے سیکریٹری ’’چھٹی ‘‘پر چلے گئے،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مشکل میں ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ حکومت کی معیاد ختم ہونے سے قبل 5 اہم وفاقی اداروں کے سیکریٹری چھٹی پر چلے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ حکومت کی مدت 31 مئی کو ختم ہورہی ہے اور اس سے قبل ہی 5 اہم وفاقی ادارے سیکرٹریز کے بغیر کام کررہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ چھٹی پر… Continue 23reading موجودہ حکومت کی معیاد ختم ہونے سے قبل 5 اہم وفاقی اداروں کے سیکریٹری ’’چھٹی ‘‘پر چلے گئے،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مشکل میں ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی











































