جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

سندھ اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ ، نصرت سحر نے جوتا دکھا دیا ،جانتے ہیں ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نیپھر ان کیساتھ کیا سلوک کیا

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

کراچی (اے این این ) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا، نصرت سحر عباسی کے جوتا دکھانے پر شہلا رضا نے برہم ہوکر سارجنٹ ایٹ آرمز کو ہدایت دے کر انہیں ایوان سے باہر نکال دیا ۔سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شورشرابا کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما

نصرت سحر عباسی نے جوتا دکھا دیا جس پر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا شدید برہم ہوگئیں۔سندھ اسمبلی میں فیاض بٹ کی تقریر پر ن لیگ کے ارکان نے شور شرابا اور احتجاج کیا جس پر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہا کہ سچ سننے میں ن لیگی ارکان کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سچ آہستہ آہستہ کاٹتا ہے، ن لیگ والے سچ سننے کو تیار نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…