ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فسلطین میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کیخلاف وہ قدم اٹھا لیا جس کا کب سے انتظا رتھا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فسلطین میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کیخلاف وہ قدم اٹھا لیا جس کا کب سے انتظا رتھا ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نور ائیر بیس سے خصوصی طیارے پر ترکی کیلئے روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم کیساتھ وفد میں وزیر خارجہ خرم دستگیر ، ڈاکٹر عابد ریاض ، فہد عنایت اللہ اور علی جہانگیر صدیقی شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ 14 مئی کو امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے موقع پر فلسطینی مسلمانوں کا صیہونی فوج کے ہاتھوں قتل عام ہوا تھا جس پر ترک صدر رجب طیب اردگان نے او آئی سی کا اجلاس طلب کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…