پی آئی اے کے ذریعے عمرہ و حج کیلئے سعودی عرب جانیوالوں پر نئی مصیبت آن پڑی ، فلائٹس آپریشن خطرے میں پڑگیا
لاہور(سی پی پی )قومی ایئرلائن پی آئی اے میں شدید انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے،انتظامی بحران نے عمرے اورحج فلائٹس آپریشن کو خطرے میں ڈال دیا، طارق مجید کوکنٹری منیجرکا چارج دینے کی بجائے سائیڈ لائن لگا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ آفس میں پی آئی اے آفیسرفرحان سمیع اللہ نے گریڈ 7… Continue 23reading پی آئی اے کے ذریعے عمرہ و حج کیلئے سعودی عرب جانیوالوں پر نئی مصیبت آن پڑی ، فلائٹس آپریشن خطرے میں پڑگیا











































