اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

(ن)لیگ کو ایک اور جھٹکا، تین اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف میں سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔(ن)لیگ تین رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔جاری بیان کے مطابق ملتان سے (ن) لیگی رکن صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں نے چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی۔گجرات سے (ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ ، چوہدری افضل دیونہ اور ملتان سے رکن صوبائی

اسمبلی مظہرعباس راں بنی گالہ آئے جہاں انہوں نے عمران خان سے ملاقات کرپی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان بھی موجود تھے ۔تینوں رہنماؤں نے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالے سیاسی رہنماؤں کا خیر مقدم کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…