پرویز مشرف کے پاکستان واپس نہ آنے پر سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے عدالت عظمیٰ کو آگاہ کیا کہ ان کے موکل وطن واپس نہیں آرہے، جس پر عدالت نے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم واپس لیتے ہوئے سماعت غیر… Continue 23reading پرویز مشرف کے پاکستان واپس نہ آنے پر سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا