نگران وزیر اعظم اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان اہم ملاقات، کیا طے پایا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصر الملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات آزادانہ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ ہوں گے بروقت انتخابات کے لئے تمام وسائل فراہم کریں گے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا کہ شیڈول کے مطابق انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں گے۔ گذشتہ روزنگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف… Continue 23reading نگران وزیر اعظم اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان اہم ملاقات، کیا طے پایا؟تفصیلات سامنے آگئیں