جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

کراچی کے گھروں میں تو پانی نہ آیا لیکن واٹر ٹینکر ایپ آگئی،موبائل اٹھائیں، پیسہ دکھائیں اور ٹینکر منگوائیں،طریقہ استعمال انتہائی آسان

datetime 12  مئی‬‮  2018

کراچی کے گھروں میں تو پانی نہ آیا لیکن واٹر ٹینکر ایپ آگئی،موبائل اٹھائیں، پیسہ دکھائیں اور ٹینکر منگوائیں،طریقہ استعمال انتہائی آسان

کراچی (سی پی پی )کراچی کے گھروں میں تو پانی نہ آیا لیکن واٹر ٹینکر ایپ آگئی، موبائل اٹھائیں، پیسہ دکھائیں اور ٹینکر منگوائیں، واٹر بورڈ نے نئی ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق شہری گھر بیٹھے ٹینکر منگواسکیں گے، جس کی قیمت، بھی ایپ میں درج ہوگی… Continue 23reading کراچی کے گھروں میں تو پانی نہ آیا لیکن واٹر ٹینکر ایپ آگئی،موبائل اٹھائیں، پیسہ دکھائیں اور ٹینکر منگوائیں،طریقہ استعمال انتہائی آسان

’’پاکستانی شہری کے قاتل کو نہیں بھاگنے دینگے‘‘ کرنل جوزف کو لینے کیلئے آنیوالے امریکی جہاز کی انتظامیہ کو پاکستان کا جرات مندانہ جواب،امریکی تکتے رہ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2018

’’پاکستانی شہری کے قاتل کو نہیں بھاگنے دینگے‘‘ کرنل جوزف کو لینے کیلئے آنیوالے امریکی جہاز کی انتظامیہ کو پاکستان کا جرات مندانہ جواب،امریکی تکتے رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے عتیق نامی نوجوان کو جاں بحق کرنے والے امریکی ایئر ڈیفنس اتاشی کرنل جوزف کو  امریکا منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔نجی ٹی وی  کے مطابق کرنل جوزف کو لینے کے لیے امریکی طیارہ نور خان ایئر بیس پر آیا تاہم وزارت… Continue 23reading ’’پاکستانی شہری کے قاتل کو نہیں بھاگنے دینگے‘‘ کرنل جوزف کو لینے کیلئے آنیوالے امریکی جہاز کی انتظامیہ کو پاکستان کا جرات مندانہ جواب،امریکی تکتے رہ گئے

جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار دیر میں بعض مقامات پر ژالہ باری، کھڑی فصلیں تباہ،بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 12  مئی‬‮  2018

جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار دیر میں بعض مقامات پر ژالہ باری، کھڑی فصلیں تباہ،بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد+لاہور+دیر(سی پی پی )جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ لاہور اور ارد گرد کے علاقوں پر چھائی کالی گھٹائیں بوندا باندی کی شکل میں برستی رہیں، گرمی کے ستائے عوام کی جان میں جان آگئی، دیر میں بعض مقامات پر ژالہ باری سے کھڑی فصلوں… Continue 23reading جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار دیر میں بعض مقامات پر ژالہ باری، کھڑی فصلیں تباہ،بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا ،چیف جسٹس کا کمپنیوں کے دودھ کی جانچ پڑتال جاری رکھنے کا حکم

datetime 12  مئی‬‮  2018

اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا ،چیف جسٹس کا کمپنیوں کے دودھ کی جانچ پڑتال جاری رکھنے کا حکم

کراچی (آن لائن)چیف جسٹس نے مختلف کمپنیوں کے دودھ کی جانچ جاری رکھنے کاحکم دے دیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈبوں کی غیرمعاری دودھ کی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پرڈبے کی دودھ فروخت کرنے والی کمپنیوں کے حکام عدالت میں پیش ہوئے ،دووران سماعت چیف جسٹس نے اسکیم ملک کے… Continue 23reading اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا ،چیف جسٹس کا کمپنیوں کے دودھ کی جانچ پڑتال جاری رکھنے کا حکم

لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو آپ کے گھر کی بجلی بند ،جنریٹر بھی چلانے نہیں دینگے ،چیف جسٹس حیسکو چیف پر شدید برہم،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حل بھی بتا دیا

datetime 12  مئی‬‮  2018

لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو آپ کے گھر کی بجلی بند ،جنریٹر بھی چلانے نہیں دینگے ،چیف جسٹس حیسکو چیف پر شدید برہم،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حل بھی بتا دیا

کراچی (آن لائن)سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کوکراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کرنے اور20مئی تک لوڈشیڈنگ کاشیڈول عدالت میں پیش کرنے کاحکم دے دیاہے ،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہرقائد میں جاری لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ،اس موقع پرکے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹوآفیسرطیب ترین اورحیسکوکے چیف بھی عدالت میں پیش ہوئے… Continue 23reading لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو آپ کے گھر کی بجلی بند ،جنریٹر بھی چلانے نہیں دینگے ،چیف جسٹس حیسکو چیف پر شدید برہم،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حل بھی بتا دیا

غیر ملکی کرنسی کی ترسیل سے منی لانڈرنگ ، دہشتگردی کے لئے مالی معاونت کا خدشہ ہے ،اسٹیٹ بینک نے ملک میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی کرنسی کی منتقلی کا نوٹس لے لیا

datetime 12  مئی‬‮  2018

غیر ملکی کرنسی کی ترسیل سے منی لانڈرنگ ، دہشتگردی کے لئے مالی معاونت کا خدشہ ہے ،اسٹیٹ بینک نے ملک میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی کرنسی کی منتقلی کا نوٹس لے لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے ملک میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی کرنسی کی منتقلی کا نوٹس لے لیا ، غیر ملکی کرنسی کی منتقلی پر اسٹیٹ بینک نے ایف آئی اے و دیگر ایجنسیز سے رابطہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک ذرائع نے کہا ہے کہ غیر… Continue 23reading غیر ملکی کرنسی کی ترسیل سے منی لانڈرنگ ، دہشتگردی کے لئے مالی معاونت کا خدشہ ہے ،اسٹیٹ بینک نے ملک میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی کرنسی کی منتقلی کا نوٹس لے لیا

کسی بھی جارحیت کا موثر اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا عزم

datetime 11  مئی‬‮  2018

کسی بھی جارحیت کا موثر اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا عزم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے امن کے ساتھ رہنا چاہتا ہے ٗ کسی بھی جارحیت کا موثر اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنر قمر جاوید باجوہ کے… Continue 23reading کسی بھی جارحیت کا موثر اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا عزم

تحریک انصاف مخالفین کی وکٹیں گراتے گراتے چودھری برادران کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئی ، اہم رہنما نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

تحریک انصاف مخالفین کی وکٹیں گراتے گراتے چودھری برادران کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئی ، اہم رہنما نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف مخالفین کی وکٹیں گراتے گراتے چودھری برادران کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئی ، اہم رہنما نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ سے پاکستان تحریک انصاف کی رکن خیبرپختونخواہ… Continue 23reading تحریک انصاف مخالفین کی وکٹیں گراتے گراتے چودھری برادران کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئی ، اہم رہنما نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

’’امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی‘‘ پاکستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملے پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے، بڑی خبر

datetime 11  مئی‬‮  2018

’’امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی‘‘ پاکستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملے پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے، بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے جس کا اعلان امریکی وزارت خارجہ پہلے ہی کر چکا ہے۔ اس پابندی کے تحت پاکستانی سفارتکار 25میل کے دائرے میں ہی سفر کر سکیں گے اور اگر مقررہ ایرئیے سے باہر جانا چاہیں تو اس کیلئے ان کو… Continue 23reading ’’امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی‘‘ پاکستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملے پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے، بڑی خبر