چیف جسٹس نے پی آئی اے کے جہازوں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصاویر پینٹ کرنے سے روک دیا کیونکہ۔۔!!!
اسلام آباد(سی پی پی ) سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹا کر مارخور کی تصاویر پینٹ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ اسلام آباد میں پی آئی اے کے جہازوں سے قومی پرچم ہٹائے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پی آئی اے… Continue 23reading چیف جسٹس نے پی آئی اے کے جہازوں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصاویر پینٹ کرنے سے روک دیا کیونکہ۔۔!!!









































