جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

عمران خان پر بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی؟ افتخار چوہدری نے وہ اعلان کردیا جس کا خدشہ تھا،بنی گالہ میں ہلچل مچ گئی

datetime 10  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے عمران خان کو نا اہل کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی،معروف  اینکر پرسن نسیم زہرا کا دعویٰ،تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر نسیم زہرا نے بتایا کہ افتخار چوہدری نے ان کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ان کی پارٹی عمران خان کے خلاف پانچوں حلقوں سے امیدوار میدان میں اتارے گی۔

ہر امیدوار آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کی اہلیت کو چیلنج کرے گا۔ واضح رہے کہ عمران خان پانچ حلقوں سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس بات کے شواہد حاصل کرلیے ہیں کہ عمران خان نے بیرون ملک ٹیریان کو اپنی بیٹی کے طور پر تسلیم کرلیا ہے لیکن پاکستان میں اس چیز کو ظاہر نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…