صبر کا پیمانہ لبریز!ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان نے بغاوت کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔مجھے معلوم تھا کہ سٹیٹس کو کے خلاف بولنے کا ردعمل آئے گا،امید ہے لوٹوں کے بجائے کارکنوں کو اہمیت دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا … Continue 23reading صبر کا پیمانہ لبریز!ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان نے بغاوت کردی