پیر‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2024 

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونیوالے بچوں کی خفیہ خریدو فروخت کا انکشاف، لڑکی اور لڑکے کا ریٹ کتنا مقرر تھا؟ہسپتال کی گرفتار ملازمہ کے سنسنی خیز انکشافات

9  جون‬‮  2018

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونیوالے بچوں کی خفیہ خریدو فروخت کا انکشاف، لڑکی اور لڑکے کا ریٹ کتنا مقرر تھا؟ہسپتال کی گرفتار ملازمہ کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کی ملازمہ نومولود کی خریدو فروخت میں ملوث نکلی۔ 1200 بچوں کو فروخت کرنے کا اعتراف،نجی ٹی وی کےمطابق فیصل آباد پولیس کو شہر میں نومولودوں کی خریدو فروخت کے کاروبار کی اطلاع ملی تھی جس پر ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے پانچ دن کی بچی… Continue 23reading سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونیوالے بچوں کی خفیہ خریدو فروخت کا انکشاف، لڑکی اور لڑکے کا ریٹ کتنا مقرر تھا؟ہسپتال کی گرفتار ملازمہ کے سنسنی خیز انکشافات

تحریک انصاف میں واقعی تبدیلی آگئی،عمران خان نے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کو ٹکٹیں جاری کردیں

9  جون‬‮  2018

تحریک انصاف میں واقعی تبدیلی آگئی،عمران خان نے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کو ٹکٹیں جاری کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کئے گئے ۔لیکن ہر آزمائش میں پارٹی کا ساتھ دینے والے شہریار آفریدی، سیف اللہ نیازی، علی محمد خان، خورشید قصوری، ولید اقبال، شوکت یوسفزئی کو نظر انداز کر دیا گیا، بلین ٹری… Continue 23reading تحریک انصاف میں واقعی تبدیلی آگئی،عمران خان نے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کو ٹکٹیں جاری کردیں

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر غیر مرئی مخلوق ہونے کا انکشاف، اے ایس ایف اہلکاروں سمیت متعدد افراد بے ہوش، انتظامیہ جس کو وہم قرار دیتی رہی جانتے ہیں اسکی حقیقت کیا نکلی؟

9  جون‬‮  2018

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر غیر مرئی مخلوق ہونے کا انکشاف، اے ایس ایف اہلکاروں سمیت متعدد افراد بے ہوش، انتظامیہ جس کو وہم قرار دیتی رہی جانتے ہیں اسکی حقیقت کیا نکلی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر غیر مرئی مخلوق ہونے کا انکشاف۔قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پراسرار اور عجیب نظر آنے اور پھر اچانک غائب ہوجانے والی غیرمرئی مخلوق نے خوف و ہراس پھیلا رکھاہے ۔اس مخلوق کو دیکھ کر اب تک… Continue 23reading اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر غیر مرئی مخلوق ہونے کا انکشاف، اے ایس ایف اہلکاروں سمیت متعدد افراد بے ہوش، انتظامیہ جس کو وہم قرار دیتی رہی جانتے ہیں اسکی حقیقت کیا نکلی؟

ٹکٹوں کے اعلان نے تحریک انصاف پر قیامت ڈھا دی بے شمار حلقوں میں امیدوار آمنے سامنے آ گئے، لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے

8  جون‬‮  2018

ٹکٹوں کے اعلان نے تحریک انصاف پر قیامت ڈھا دی بے شمار حلقوں میں امیدوار آمنے سامنے آ گئے، لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹکٹوں کے اعلان نے تحریک انصاف پر قیامت ڈھا دی بے شمار حلقوں میں امیدوار آمنے سامنے آ گئے، لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے، جیو ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد تحریک انصاف کے رہنما ٰآمنے سامنے آ گئے ہیں اور مخالفین ٹکٹ نہ ملنے… Continue 23reading ٹکٹوں کے اعلان نے تحریک انصاف پر قیامت ڈھا دی بے شمار حلقوں میں امیدوار آمنے سامنے آ گئے، لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے

پنجاب کا وزیراعلیٰ میں بنوں گا پی ٹی آئی کے دو سینئر ترین رہنماؤں میں ٹھن گئی، عجیب و غریب صورتحال

8  جون‬‮  2018

پنجاب کا وزیراعلیٰ میں بنوں گا پی ٹی آئی کے دو سینئر ترین رہنماؤں میں ٹھن گئی، عجیب و غریب صورتحال

پنجاب کا وزیراعلیٰ میں بنوں گا پی ٹی آئی کے دو سینئر ترین رہنماؤں میں ٹھن گئی، عجیب و غریب صورتحال ملتان (نیوز ڈیسک)پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ میں بنوں گا، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اس دعوے کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنالیا ہے۔ اپنے حلقہ میں مہم چلاتے ہوئے… Continue 23reading پنجاب کا وزیراعلیٰ میں بنوں گا پی ٹی آئی کے دو سینئر ترین رہنماؤں میں ٹھن گئی، عجیب و غریب صورتحال

نو از شریف نے اپنے نہیں سب جائیدادیں بچوں کے نام بنائیں، قطری خط اور مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ بھی جعلی نکلی، نیب پراسیکیوٹرنے شواہد پیش کرنے کے بعد بڑا دعویٰ کر دیا

8  جون‬‮  2018

نو از شریف نے اپنے نہیں سب جائیدادیں بچوں کے نام بنائیں، قطری خط اور مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ بھی جعلی نکلی، نیب پراسیکیوٹرنے شواہد پیش کرنے کے بعد بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف‘ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلا ف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت میں نیب کے پراسیکیوٹر سردار مظفر نے دلائل مکمل کرلئے ‘ نیب پراسیکیوٹر نے حتمی دلائل میں نواز شریف کے قوم اور قومی اسمبلی سے خطاب کے جملے پڑھ… Continue 23reading نو از شریف نے اپنے نہیں سب جائیدادیں بچوں کے نام بنائیں، قطری خط اور مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ بھی جعلی نکلی، نیب پراسیکیوٹرنے شواہد پیش کرنے کے بعد بڑا دعویٰ کر دیا

پاکستان اور امریکہ نے مل کر ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کی راتوں کی نیندیں اُڑ جائیں گی

8  جون‬‮  2018

پاکستان اور امریکہ نے مل کر ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کی راتوں کی نیندیں اُڑ جائیں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک امریکہ سیاسی و عسکری رابطے، سفارتی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ر وز امریکی نائب صدر نے پاکستانی نگران وزیراعظم ناصر الملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی ، اس موقع پر امریکی نائب صدر اور پاکستانی نگران وزیراعظم… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ نے مل کر ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کی راتوں کی نیندیں اُڑ جائیں گی

چیف جسٹس کا بنی گالہ میں تعمیرات مسمار کرنے کا حکم، کیا عمران خان کی رہائش گاہ بھی زد میں آئے گی

8  جون‬‮  2018

چیف جسٹس کا بنی گالہ میں تعمیرات مسمار کرنے کا حکم، کیا عمران خان کی رہائش گاہ بھی زد میں آئے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بنی گالا میں تجاوزات پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے محتسب رپورٹ کی کاپیاں بنی گالہ کے رہائشیوں کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق ازخود نوٹس کی… Continue 23reading چیف جسٹس کا بنی گالہ میں تعمیرات مسمار کرنے کا حکم، کیا عمران خان کی رہائش گاہ بھی زد میں آئے گی

پاکستان صرف 30 دن کیلئے پینے کا پانی ذخیرہ کر سکتا ہے،یہ صلاحیت کتنی ہونی چاہیے؟ صورتحال انتہائی الارمنگ ہے، ن لیگ نے الیکشن کمیشن کے نامزد کردہ نگران وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کر دیا‘ اتنی بے یقینی‘ اتنی بے اعتباری کیوں ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ