منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے ممبئی حملوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے گمراہ کن بیانات ،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، آئی ایس پی آرنے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد  (نیوز ڈیسک)نوازشریف کے ممبئی حملوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے گمراہ کن بیانات ،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، آئی ایس پی آرنے اہم ترین اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کی صبح ہو گا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے وزیراعظم کو قومی سلامتی کمیٹی

کا اجلاس بلانے کی تجویز پیش کی جو (آج)پیر کی صبح ہو گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر بتایا گیا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ممبئی حملوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے گمراہ کن بیانات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے انٹرویو کے حوالے سے پورے ملک میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…