پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عوامی رابطہ مہم ، نگران سیٹ اپ اور جنوبی پنجاب ،نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم ترین مشاورتی اجلاس ، بڑے فیصلے کرلئے گئے 

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا میں مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے غور کیا گیا ۔ رائیونڈ جاتی امراء میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید ،حمزہ شہباز، اویس لغاری سمیت جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی

سیاسی صورتحال اور خصوصاً جنوبی پنجاب کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی اور عوام کی فلاح کیلئے متعدد منصوبے مکمل کئے ہیں ۔ جنوبی پنجاب صوبے کے نام پر سیاست کرنے والوں کے عزائم سے سب آگاہ ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران عوامی رابطہ مہم ، نگران سیٹ اپ اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو اپنی تجاویز سے بھی آگاہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…