وفاقی دارالحکومت اور خیبرپختونخواہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،جانتے ہیں شدت کتنی تھی اور کیا نقصان ہوا؟
اسلام آباد،پشاور،بنوں، لاہور(سی پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، خیبر پختونخوااورپنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،بنوں میں زلزلے کے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اور خیبرپختونخواہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،جانتے ہیں شدت کتنی تھی اور کیا نقصان ہوا؟











































