ان کو روزانہ ایک لاکھ جرمانہ کریں اور پھر ایک ہفتے بعد۔۔!!! چیف جسٹس کے حکم سے سیاستدانوں کی چیخیں نکل گئیں
کوئٹہ(این این آئی)محکمہ نظم و نسق بلوچستان نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق صوبائی وزرا، مشیروں اور معاونین پر ایک لاکھ روپے یومیہ جرمانے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے رات تک… Continue 23reading ان کو روزانہ ایک لاکھ جرمانہ کریں اور پھر ایک ہفتے بعد۔۔!!! چیف جسٹس کے حکم سے سیاستدانوں کی چیخیں نکل گئیں