تازہ تر ین :

اہم خبریں

پاک چین را ہداری کا نقشہ سپریم کو رٹ میں پیش

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  14:00
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھا رٹی نے پاک چین را ہداری کا نقشہ سپریم کو رٹ میں پیش کر دیا جبکہ سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز ٹنل کی تعمیر اور نیشنل پارک میں تجاوزات بارے مقدمے کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سے ...

پی ٹی آئی کی درخواست پر اسمبلی میں وزیردفاع کے سخت جملے حذف کرنے کی ہدایت

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  13:33

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی استدعامنظور کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیردفاع کی تقریرکے سخت جملے اسمبلی کی کارروائی سے حذف کرنے کی ہدایت کردی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی شریں مزاری نے کہاکہ ...

بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کےخلاف دائر درخواست خا رج

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  13:20
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کے خلاف دائر درخواست سپریم کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ یہ درخواست کی سماعت آئین کے آرٹیکل ( 3 ) 184 کے تحت نہیں کی جا ...

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  13:16

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں اور حکومت ایران سے دلی ہمدردی کا ...

دعا گو ہوں 23 اپریل کو ضمنی الیکشن خیرت سے ہو،الطاف حسین

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  13:07
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ دعا گو ہوں کہ23 اپریل کو ضمنی الیکشن خیرت سے ہو جائے ،عمران کو کراچی آمد پر پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں ،دونوں جماعتیں ضمنی الیکشن کو صرف الیکشن سمجھیں ،یہ دشمن ممالک کی جنگ نہیں ہے،عمران خان ...

عمران خان جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کے لیے ناکام کوشش کر رہے ہیں،پرویز رشید

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  13:01
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ناکام کوشش کر رہے ہیں،پارلیمنٹ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی ۔عمران خان کے پی کے کی صورتحال پر توجہ ...

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  12:36
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دیگر ارکان کی اسمبلیوں میں واپسی کو چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بھی اسی نوعیت کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اور حکومت سے 22 اپریل کو جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ سپریم ...

کراچی میں خوف کی فضاءکو ختم کرنے کےلئے سندھیوں کے پاس جارہا ہوں ،عمران خان

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  12:19
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں خوف کی فضاءکو ختم کرنے کے لئے سندھیوں کے پاس جارہا ہوں ،این اے 246کا ضمنی الیکشن ایم کیو ایم کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ہے ،کراچی کی عوام کو بلاخوف گھروں سے نکل کر ...

یمن بحران :حکومت نے پارلیمانی رہنماﺅں کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  11:58
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے یمن بحران سے متعلق پارلیمانی رہنماﺅں کا ان کیمرہ اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا۔ حکومتی رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ مصالحانہ کوششوں کے ساتھ ساتھ مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔ پیپلز پارٹی نے سیز فائز کیلئے کوششیں کرنے پر ...

کراچی ، رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر الیاس کشمیری سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  11:20
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیماڑی کے علاقے میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے مطلوب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیماڑی کے ٹاپو میں ایک مکان پر چھاپہ مارا تو دہشت گردوں کی جانب سے ان ...

بلوچستان میں 7 سال بعد پہلی سزائے موت، بہاولپور میں بھی ایک شخص کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  11:19
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں 7سال بعد سزائے موت پر عملدر آمد شروع ہوگیا۔بدھ کی صبح مچھ جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور میں بھی ساتھی فوجی کو قتل کرنے والے شخص کی سزائے موت پر بھی عملدر آمد کردیا گیا۔ مچھ جیل میں قید قتل ...

یمن لڑائی میں 540 افراد ہلاک اور 1700 زخمی ہوئے ،عالمی ادارہ صحت

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  11:03
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یمن میں 19 مارچ سے جاری لڑائی کے نتیجے میں اب تک کم سے کم 540 افراد ہلاک اور 1700 زخمی ہوچکے ہیں۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کریسٹن لنڈمیر نے جنیوا ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویزمشرف کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پرعمل درآمد روک دیا

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  10:43
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے غازی عبدالرشید کیس میں ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت سے جاری ہونے والے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر کے وکیل کی ماتحت عدالت میں آئندہ ...

سپریم کورٹ، اصغر خان نظرثانی کیس میں وفاقی حکومت نے درخواست واپس لے لی

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  10:28
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کی جانب سے مبینہ طور پر آئی جے آئی بنانے کے حوالے سے اصغر خان نظرثانی کیس میں وفاقی حکومت نے اپنی نظرثانی کی درخواست واپس لے لی ۔ وفاقی حکومت کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا وقار نے ...

الطاف حسین کی مواصلاتی تقاریرکیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور، ایم کیوایم قائد سمیت فریقین کو نوٹس جاری

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  8:11

حیدرآباد( نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ حیدرآبادبینچ نے جئے سندھ قومی پرست پارٹی کے چیئرمین قمر بھٹی ایڈوکیٹ کی الطاف حسین کی ویڈیو اور ٹیلی فونک بیانات ، تقاریر کیخلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین، وفاقی حکومت، چیئرمین پیمرا اور دیگر فریقین ...

کراچی، نجی بینک سے ڈیڑھ لاکھ روپے چوری، گارڈ گرفتار

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  7:15
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈاکوﺅں نے رات کی تاریکی میں بینک سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لئے ، پولیس نے بینک کی سیکورٹی پر تعینات گارڈ کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں واقع نجی بینک میں عملہ رقم کیش کاونٹر ...

لاہور ،پولیس نے 8 افغان بچے بازیاب کرالیے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  7:00
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران بازیاب ہونے والے 8 افغان بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں 8 بچوں کی حوالگی کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیر پرسن صبا صادق کا کہنا تھا بچوں ...

پاک بحریہ کا جہا ز یمن میں محصور 146 پاکستانیوں سمیت 36 غیر ملکی افراد کو لےکر کراچی پہنچ گیا

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2015  |  15:08
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کا پی این ایس اصلت یمن میں محصور 146 پاکستانیوں سمیت 36 غیر ملکی افراد کو لے کر کراچی پہنچ گیا ۔ کراچی پورٹ پر محصورین کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ پورٹ پر پاک بحریہ کے ایڈمرل ، چینی و بھارتی سفیر سمیت محصورین ...

یمن بحران : پارلیمنٹ کی رائے پر من و عن عمل کیا جائیگا،ایران کو بھی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئے ، نوازشریف

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2015  |  14:52
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ یمن کی صورت حال کا معاملہ انتہائی حساس ہے اس وقت مشترکہ اجلاس بلا کر اس ایوان میں مشورے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں تاکہ حکومت کو آپ جو بھی ...