ڈیم بناؤملک بچاؤ مہم نے اثر دکھا دیا، چیف جسٹس نے کالا باغ ڈیم سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالا باغ ڈیم اور پانی سے متعلق دیگر کیسز کی سماعت سپریم کورٹ میں مقرر۔نجی ٹی وی کے مطابق کالا باغ ڈیم اور پانی سے متعلق دیگر کیسز کی سماعت سپریم کورٹ میں مقررہوگئی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ملک میں پانی کی قلت ہے۔ڈیموں سے متعلق تمام مقدمات… Continue 23reading ڈیم بناؤملک بچاؤ مہم نے اثر دکھا دیا، چیف جسٹس نے کالا باغ ڈیم سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری کردیا