ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء برادری کی جدوجہد اور قربانیاں قابل ستائش ہیں، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء برادری کی جدوجہد اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، امید ہے قانونی برادری عدالتی نظام کے استحکام اور عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی… Continue 23reading ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء برادری کی جدوجہد اور قربانیاں قابل ستائش ہیں، شاہد خاقان عباسی









































